کیا آپ آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں؟ مگر فری میں نہیں۔ کچھ کام کر کے۔


 پیسے کمانے کے شوق میں بہت ساری ایپلیکیشنز اور ویب ساہیٹس دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ہر ساہیٹ  کا یہ دعوا ہوتا ہے کہ اس سائٹ سے آپ ایک ہی دن میں امیر ہو جاہیں گے۔غرض ہر سائٹ اور ایپلیکیشن دیکھ لی کہ شاؠد یہ مجھے امیر بنا دے۔مگر کھول کہ دیکھنے پہ پتا چلا کہ یہ تو خود کمانے کے چکر میں ہیں۔بہت سے تجربات سے یہ بھی فاؠدہ ہوا کہ کچھ سائٹس ایسی بھی مل ہی گئیں جو کچھ نا کچھ دے بھی رہی ہیں۔وہ سائٹس کون سی ہیں یہ بتانے سے پہلے ایک بات ضرور نوٹ کر لیں ۔کہ آپ کے پاس کوئ مہارت ہو یا نہ ہو مگر مستقل مزاجی ضرور ہونی چاہیے ۔تب آپ کچھ کما سکتے ہیں۔اور ہاں ایسی سائٹس سے دور رہیں جو راتوں رات امیر بنانے کے خواب دیکھاتی ہیں ۔وہ بھی کچھ کیے بغیر۔ تو چلیں آپ کو بتا ہی دوں کہ ایسی کون سی سائٹس ہیں جن سے آپ کچھ کما سکتے ہیں۔

1.WCXWORK.COM



یہ بنیادی طور پر ایک امریکن کمپنی ہے۔ جو ٹریڈنگ کا کام

 کرتی ہے۔مگر اس کا ایک پاکستان ورین ہے ۔جس میں آپ فری اکاؤنٹ بنا کر کچھ پیسے کما سکتے ہیں۔ آپ نے اکاۏنٹ بنانا ہے۔ اور روزانہ کی بنیاد پر کچھ ٹاسک کرنے ہیں۔ مثلا کچھ ویڈیوز دیکھنی ہیں۔ کچھ فیسبک یا یو ٹیوب اکاۏنٹس کو لائک دینے ہیں۔یہ سائٹ ہر ٹاسک کے 30 روپے دیتی ہے۔ آپ اپنے دوستوں کو انوائیٽ کر کے بھی پیسے کما سکتے ہیں۔اور اگر زیادہ پیسے کمانا چاہتے ہیں تو آپ اس کے وی۔ ای۔پی اکاؤنٹ بھی خرید سکتے ہیں۔جو صرف 500 ۔۔2000 اور 5000 میں دستیاب ہیں۔ مگر آپ بغیر انویسٽ کیے بھی کما سکتے ہیں۔ میں نے اس سائیٹ سے 5000 کما چکا ہوں۔میں نے کوئ انویسٹمنٹ نہیں کی۔ البتہ فری اکاؤنٹ سے کما کر وی۔ای۔پی اکاۏنٹ خریدا ہے۔آپ اس سائٹ سے اپنے پیسے جیز کیش,ایزی پیسہ یا اپنے بنک اکاؤنٹ میں آسانی سے ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔کم از کم ٹرانسفر لمٹ بھی 300 روپے ہے۔

2. Spreadshirt.com



اگر آپ تخلیقی ذہن کے مالک ہیں تو آپ اس سائیٹ سے بھی کافی سارا پیسا کما سکتے ہیں۔یہ برطانیہ کی سائیٹ ہے جو شرٹ , اور کراکری کا سامان فرخت کرتی ہے۔اسے مختلف ڈیزائز کی ضرورت ہوتی ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ مختلف ڈیزائنز بنانے ہیں اور ان کے پروڈکٹ پر لگا دینے ہیں۔  اور یہ ڈیزائنز آپ بہت ساری سائٹس پر فری میں بنا سکتے ہیں۔جتنے پروڈکٹ آپ کے ڈیزائن والے سیل ہوں گے اتنا آپ کو کمیشن ملے گا۔ آپ نے اس سائٹ پر فری اکاؤنٹ بنانا ہے اور ڈیزائن شئیر کرنے ہیں۔ آپ کا ایک ڈیزائن آپ کو پاپولر بنا سکتا ہے۔

3۔ Shutterstock.com



تصویریں بنانے کا شوق کسے نہیں ہوتا۔ کبھی دریا کنارے تو کبھی ہوٹلز میں۔کبھی دوستوں کے ساتھ تو کبھی اکیلے میں۔کچھ لوگ تو جانوروں کے ساتھ بھی سیلفی لینے کا شوق رکھتے ہیں ۔مگر آپ انہیں تصویروں سے پیسے بھی کما سکتے ہیں۔یہ سائیٹ آپ کی تصویروں کو اچھے داموں فروخت کرتی ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ بھلا وہ ہماری تصویروں کو کیا کرتے ہوں گے؟ تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ بہت سے لوگوں کو اپنے کالم یا اشتہاروں کے لیے تصویروں کی ضرورت ہوتی ہے۔ مثلا ایک کمپنی کو اپنی سر درد کی دوائ کے اشتہار کے لیے کسی اداس بیٹھے شخص کی تصویر کی ضرورت ہے۔ اور تصویر آپ نے اپنے کسی دوست کی اداسی کے لمحوں میں بنائ تھی۔ تو وہ آپ سے وہ تصویر اچھے داموں اس کمپنی کو فروخت کر سکتے ہیں۔

اگر ان سائیٹس سے کچھ فائدہ ہوا ۔اور آپ مزید طریقے جاننا چاہیں تو میرے بلاگز کو فالو ضرور کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

If you want to succeed, do it

Watch horror movies and earn dollars

The power of the Taliban and social media